المصطفی (ص) اوپن یونیورسٹی کا تعارف

image description

المصطفی (ص) اوپن یونیورسٹی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایسا ادارہ ہے جو اسلامی علو م اوربشریات، دنیا کی رائج زبانوں میں پیش کر رہا ہے اورفارغ التحصیل ہونے والے طلباء کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت تعلیم کی طرف سے تائید شدہ معتبر اسناد دے رہا ہے۔

مختصر دورانیہ کورس

تعلیم ہر جگہ اور ہر وقت

اسلامی مختصر دورانیہ کورس کچھ ایسے منتخب کورس ہیں جن کے ذریعے مختصر وقت میں اپنی ضرورتوں اور شوق کے مطابق اسلامی تعلیمات کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔

مزید...

دین کی تعلیم ہر شخص کا مسلّمہ حق ہے، ہر وقت ہر جگہ

موجوده کورسز میں سے کورس انتخاب کرنے کے بعد، تعلیمی سسٹم میں داخل ہوکر اپنی پڑھائی شروع کریں...

ذاتی معلومات کو درج کرنے کے بعد یونیورسٹی کے کسی کورس کو انتخاب کر یں ...

اس بخش میں بہت کی مختصر وقت میں آپ اپنی ذاتی معلومات کو ایک صفحہ میں درج کریں ...

ایک بار نام نویسی
کریں اور تمام کورسز سے فائده اٹھائیں۔

المصطفی (ص) اوپن یونیورسٹی نے جدید ٹکنالوجی اور فن کار و مجرب اساتذہ کی مدد سے اسوسی ایٹ ڈگری میں زبان فارسی کے کورس کا آغاز کیا ہے...

ثقافت اسلامی پر مختلف یلغاروں کے مقابلے میں المصطفی (ص) اوپن یونیورسٹی اسلامی اخلاق، ثقافت اور علوم کو نشر کرنے کا بہترین طریقہ ہے